Punjab Police jobs
پنجاب پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں سکیورٹی کانسٹیبلز کی بھرتی شروع ہو چکی ہے۔ مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے بھرتی کے خواہشمند امیدوار یکم نومبر 2022 سے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
#PunjabPolice #Recruitment #JoinPunjabPolice
Comments
Post a Comment